the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

 نیوزی لینڈ کرکٹ کے ایک بڑے کرکٹر اور کپتان برینڈن میک کولم کی بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہنے کے ساتھ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ایک اہم باب کا اختتام ہو گیا، لیکن میک کولم نے اپنے آبائی شہر سے کرکٹ شائقین اور ٹیم کے ساتھیوں کو رخصت کہتے ہوئے اس کو ان کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز بتایا۔
آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں



نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست جھیلنی پڑی اور میزبان ٹیم سیریز 0-2 سے گنوا بیٹھی جس کے ساتھ کپتان کو فاتح الوداعی دینے کا اس کا خواب بھی ٹوٹ گیا. نیوزی لینڈ کے بڑے کرکٹر نے اپنے کیریئر کے 101 ویں اور آخری ٹیسٹ کے اختتام پر صحافیوں سے کہا "مجھے لگتا ہے کہ کرکٹ کو الوداع کہنے کا یہ درست وقت تھا۔
میں پوری خوشی کے ساتھ رخصت لے سکتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.